سعودی عرب میں پہلی خاتون وکیل کو پریکٹس کا لائسنس جاری

اب ممکن ہوگیا ہے کہ میں اپنا دفترکھول سکوں اورمقدمات لیکر اپنے مؤکلوں کی عدالتوں میں نمائندگی کر سکوں، خاتون وکیل


ویب ڈیسک October 08, 2013
اب ممکن ہوگیا ہے کہ میں اپنا دفترکھول سکوں اورمقدمات لیکر اپنے مؤکلوں کی عدالتوں میں نمائندگی کر سکوں، خاتون وکیل فوٹو: فائل

سعودی وزارت انصاف کی جانب سے بایان الزہران نامی پہلی خاتون وکیل کو پریکٹس کا لائسنس جاری کردیا گیا ہے۔


لائسنس ملنے کے بعد خاتون وکیل کا کہنا تھا اب ممکن ہوگیا ہے کہ میں اپنا دفتر کھول سکوں اور مقدمات لے کر اپنے مؤکلوں کی مختلف محکموں اور عدالتوں میں نمائندگی کر سکوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پریکٹس کا لائسنس جاری ہونے کے بعد اب مرد وکلا اور خواتین وکلا کے درمیان کوئی امتیاز نہیں ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں