وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم خصوصی طیارے کے ذریعے بیجینگ سے اسلام آباد پہنچے


ویب ڈیسک October 10, 2019
وزیراعظم خصوصی طیارے کے ذریعے بیجینگ سے اسلام آباد پہنچے

وزیراعظم عمران خان چین کے 2 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورہ چین مکمل کرنے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے بیجینگ سے اسلام آباد پہنچے، وزیراعظم کے ہمراہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرتوانائی خسرو بختیار، مشیر خزانہ عبدالرزاق داؤد وطن واپس پہنچے جب کہ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، چیئرمین بی او آئی زبیر گیلانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں