
حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ فضل الرحمان ناموس رسالت ﷺ اور کشمیر جیسے حساس مسئلے کو استعمال کر رہے ہیں تاکہ لوگ اُن کی باتوں کو سن کر اشتعال میں آجائیں۔ آخر کیوں ؟۔
Its disgusting that Fazlu Rahman is shamelessly using issues like Namoos e Risalat SAW & KASHMIR to get ppl to create chaos for him... Why? Bcz he wants a piece of the cake called POWER. Btw, deliberately misleading ppl is a VERY BIG SIN in the eyes of Allah. https://t.co/XR2wNGvaTK
— Hamza Ali Abbasi (@iamhamzaabbasi) October 10, 2019
اداکار نے تنقید کرتے ہوئے کہا فضل الرحمان اقتدار میں سے حصہ چاہتے ہیں اس کے باوجود جانتے بوجتے ہوئے بھی لوگوں کو گمرہ کرنا اللہ پاک کے نزدیک بہت بڑا گناہ ہے۔
Allah has his ways of exposing those who fool ppl for power & money. What a sight it is to see PPP, N League, Army & IK haters, so called DEMOCRATS forced to support & rally behind some 1 like Fazlu Rhman to salvage some future in politics or get some relief from accountability.
— Hamza Ali Abbasi (@iamhamzaabbasi) October 10, 2019
حمزہ علی عباسی نے اپنی دوسری ٹوئٹ میں یہ بھی کہا کہ اللہ پاک ایسے لوگوں کو ضرور بے نقاب کرتا ہے جو لوگوں کو طاقت اور پیسے کے دم پر بے وقوف بناتے ہیں، کیا منظر ہے کہ پی پی پی، (ن) لیگ، فوج اور عمران خان سے خائف لوگ جو خود کو جمہوریت پسند کہتے ہیں اور فضل الرحمان کی ریلی کی تائید کررہے ہیں تاکہ اپنا مستقبل بچاسکیں یا احتساب سے تھوڑی فرصت پاسکیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔