بھارت2016میں سیاست سے ریٹائر ہو جاؤنگی سونیا گاندھی کا اپنی کتاب میں انکشاف

سونیا گاندھی پارٹی کی ذمہ داریاں اپنے بیٹے راہول گاندھی کو دینے پرغور کررہی ہیں۔


Online October 09, 2013
سونیاگاندھی کے فیصلے نے کانگریس کوہلا کررکھ دیا۔ فوٹو : فائل

سونیاگاندھی نے اپنی کتاب 24اکبرروڈ میں انکشاف کیاہے کہ وہ 2016میں سیاست سے کنارہ کشی اختیارکر لیں گی۔

اس لیے پارٹی ان کے بیٹے راہول گاندھی کواہم ذمے داری دینے پرغور کررہی ہیں۔ کتاب میں مزید کہا گیاہے کہ سونیاگاندھی کے فیصلے نے کانگریس کوہلا کررکھ دیاتھا کیونکہ انڈیاکی سیاست میں شاید ہی کسی سیاست دان نے اپنی ریٹائرمنٹ کااعلان کیاہو۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں