پاکستان نے ایران سے گیس پائپ لائن کیلیے 2 ارب ڈالر مانگ لیے

پاکستان کو اپنی سرحد کے اندر 780 کلومیٹر پائپ لائن بچھانے میں مسلسل مالیاتی مسائل کا سامنا ہے


AFP October 09, 2013
7.5 ارب ڈالر کے آئی پی پروجیکٹ کی ایرانی سائیڈ کی پائپ لائن تقریباً مکمل ہو چکی ہے۔ فوٹو: اے ایف پی

پاکستان نے ایران سے گیس پائپ لائن بچھانے کے لیے 2 ارب ڈالر کی معاونت کی درخواست کردی ہے۔

یاد رہے کہ 7.5 ارب ڈالر کے آئی پی پروجیکٹ کی ایرانی سائیڈ کی پائپ لائن تقریباً مکمل ہو چکی ہے لیکن پاکستان کو اپنی سرحد کے اندر 780 کلومیٹر پائپ لائن بچھانے میں مسلسل مالیاتی مسائل کا سامنا ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے منگل کو فرانسیسی خبرایجنسی اے ایف پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ابتدائی کام مکمل ہو چکا ہے مگر انھوں نے ایران سے تعمیراتی کام کے لیے 2 ارب ڈالر کی فراہمی کی درخواست کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |