ڈپارٹمنٹل کرکٹ بند ہونے سے قومی کھلاڑی کرائے کی سوزوکی چلانے پرمجبور

گھرکا چولہا جلانے کے لیے کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا تھا، فضل سبحان


Sports Reporter October 13, 2019
گھرکا چولہا جلانے کے لیے کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا تھا، فضل سبحان۔ فوٹو: فائل

بے روزگاری کے بعد قومی کرکٹرفضل سبحان بطور ڈرائیورکرائے کی سوزوکی چلانے پر مجبور ہوگئے۔

ڈپارٹمنٹل کرکٹ بند ہونے کے اثرات سامنے آنے لگے، بے روزگاری کے بعد قومی کرکٹرفضل سبحان بطور ڈرائیورکرائے کی سوزوکی چلانے پر مجبور ہوگئے۔

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا حصہ رہنے والے فضل سبحان کے مطابق گھرکا چولہا جلانے کے لیے ان کے پاس اور کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا تھا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں