پشاور میں متنی بازار میں دھماکا 11 افراد جاں بحق 18 زخمی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا
متنی بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور18 زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکا متنی بازار میں واقع ورکشاپ میں کھڑی ڈبل کیبن گاڑی میں ہوا جس کے باعث کئی دکانیں بھی تباہ ہوئیں۔ دھماکے کے بعد شہر کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرد ی گئی،امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نے دھماکہ کی مزمت کی اور جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔