ملتان میں کالج طالب علم نے رزلٹ اچھا نہ آنے پر خودکشی کرلی

صائم نے خودکشی سے قبل والدین کے نام خط بھی تحریر کیا


ویب ڈیسک October 14, 2019
صائم نے خودکشی سے قبل والدین کے نام خط بھی تحریر کیا فوٹو:ٹوئٹر

کالج کے طالب علم نے امتحان میں اچھا نتیجہ نہ آنے پر خودکشی کرلی۔

پولیس نے بتایا کہ فرسٹ ایئر (سال اول) کے طالب علم صائم نے رزلٹ اچھا نہ آنے پر دریا میں چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ صائم کی لاش دریا سے برآمد کرلی گئی ہے اور اس کی شناخت بھی ہوگئی ہے۔

صائم نے خودکشی سے قبل والدین کے نام خط بھی تحریر کیا کہ رزلٹ خراب ہونے سے میری عزت خراب ہوگئی جس پر دل برداشتہ ہوکر خودکشی کر رہا ہوں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔