گوندا نے اپنی دوسری میوزک البم ’’تیرے نینا‘‘ لانچ کر دی

اداکار گوندا نے اپنی پہلی میوزک البم 1998 میں ریلیز کی تھی جس پر مداحوں کا اچھا ردعمل رہا۔


APP October 10, 2013
اداکار گوندا نے اپنی پہلی میوزک البم 1998 میں ریلیز کی تھی جس پر مداحوں کا اچھا ردعمل رہا۔ فوٹو: فائل

اداکار گوندا نے اپنی دوسری میوزک البم لانچ کر دی۔

اداکار گوندا نے اپنی پہلی میوزک البم 1998 میں ریلیز کی تھی جس پر مداحوں کا اچھا ردعمل رہا۔ اداکار نے حال ہی میں اپنی دوسری میوزک البم گوری تیرے نینا لانچ کی ہے۔ اداکار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پہلے البم کے بعد وہ وقت کی کمی کے باعث 15 برس تک کوئی البم نہ ریلیز کر سکے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں