جعلی ڈگری سابق ایم پی اے کی سزا معطل ضمانت منظور

پی پی کے بشیر سریوال کو سیشن جج بدین نے دو سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔


Numainda Express October 10, 2013
عدالت نے بشیر سریوال سزا کے خلاف دائر اپیل پر سزا معطل کر کے 5 لاکھ روپے کی ضمانت منظور کرلی۔

سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سرکٹ بنچ نے پی پی کے سابق ایم پی اے بشیر سریوال کی انٹر کے جعلی سرٹیفکیٹ پر سیشن جج بدین کی جانب سے دی گئی سزا کے خلاف دائر اپیل پر سزا معطل کر کے 5 لاکھ روپے کی ضمانت منظور کرلی۔



سابق ایم پی اے کو انٹر کاجعلی سرٹیفکیٹ جعلی پیش کرنے کے جرم میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بدین کی عدالت نے دو سال قید با مشقت اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں