حکومت کو رواں مالی سال کے دوران ماضی کے یورو اور سکوک بانڈز پر 39 کروڑ95 لاکھ ڈالر سود بھی ادا کرنا ہے۔