امریکی ڈالر کی قدر چار ماہ کی کم ترین سطح پر

چار ماہ میں ڈالر سستا ہونے سے قرضوں کے بوجھ میں 800 ارب روپے کی کمی واقع ہوگئی


Staff Reporter October 17, 2019
چار ماہ میں ڈالر سستا ہونے سے قرضوں کے بوجھ میں 800 ارب روپے کی کمی واقع ہوگئی (فوٹو : فائل)

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر گزشتہ چار ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو ڈالر کی قدر 13 پیسے کی کمی سے 155.88 روپے پر بند ہوئی۔ اس طرح سے گزشتہ 4 ماہ کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 8.37 روپے کی کمی واقع ہوئی۔

واضح رہے کہ چار ماہ میں ڈالر سستا ہونے سے قرضوں کے بوجھ میں 800 ارب روپے کی کمی واقع ہوگئی ہے،

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں