پاکستانی معیشت میں موبائل فون کا حصہ 167بلین ڈالر ہے جی ایس ایم اے

بڑھتی ہوئی آبادی موجودہ انفرا اسٹرکچر پر دباؤ ڈال سکتی ہے جو سماجی ترقی میں رکاوٹ کا باعث بن سکتاہے۔

بڑھتی ہوئی آبادی موجودہ انفرا اسٹرکچر پر دباؤ ڈال سکتی ہے جو سماجی ترقی میں رکاوٹ کا باعث بن سکتاہے۔ فوٹو: فائل

موبائل نیٹ ورک آپریٹرز کی بین الاقوامی تنظیم جی ایس ایم اے کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں موبائل فون کے صارفین کا ملکی جی ڈی پی میں 5.4فیصد یا 16.7بلین ڈالر حصہ ہے۔


رپورٹ '' پاکستان میں سسٹم کو ڈیجیٹلائزکرنے میں موبائل فون کی طاقت''میں بتایا گیاہے کہ ملک ڈیجٹیلائزیشن سے معاشی وسماجی فوائد حاصل کررہاہے جب کہ پاکستان میں موبائل فون کے صارفین کا ملکی جی ڈی پی میں 5.4فیصد یا 16.7بلین ڈالر حصہ ہے تاہم بڑھتی ہوئی آبادی موجودہ انفرا اسٹرکچر پر دباؤ ڈال سکتی ہے جو سماجی ترقی میں رکاوٹ کا باعث بن سکتاہے۔
Load Next Story