سوکا ورلڈ کپ پاکستان کوگروپ چیمپئن ہنگری کے ہاتھوں شکست
گروپ ’ایچ‘ میں ہنگری پہلی، سولووینیا دوسری پوزیشن کے ساتھ اگلے مرحلہ میں داخل
دوسرے سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان کو اپنے چوتھے اور آخری میچ میں گروپ چیمپئن ہنگری کے ہاتھوں 4-1 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ہنگری نے جرمنی کو 1-3 اوررومانیہ کو 3-4 سے شکست دی تھی۔ اپنا آخری میچ سلووینیا کیخلاف کھیلے گی۔
ہنگری کے 3 میچوں میں 9 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں پہلے نمبر پر ہے اور سولووینیا دوسرے نمبر کے ساتھ اگلے مرحلے میں پہنچ چکے ہیں، جرمنی اور رومانیہ کے 4,4 میچوں میں,5 5 پوائنٹس ہیں تاہم گول اوسط پر سلووینیا کو سبقت حاصل ہے، پاکستان پانچویں اور آخری نمبر پر ہے جو اپنا اکاؤنٹ نہ کھول سکا۔
پاکستان کیخلاف ہنگری کی ٹیم نے دونوں ہاف میں 2.2 گول اسکور کئے، پاکستان کے ٹاپ اسکورر 17 سالہ محمد وحید زخمی ہونے کی وجہ سے ہنگری کیخلاف میچ میں شرکت نہ کرسکے، وہ 4 میں سے 3 گول اسکور کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔