تیونس سے اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی الٹ جانے کے باعث 28 مسافر ڈوب گئے تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں