سندھ کے وزیر خوراک ہری رام کشوری لال بھی ڈنگی کا شکار

ڈنگی بخار کے باعث صوبائی وزیر اپنی رہائش گاہ پر آرام کررہے ہیں، ترجمان محکمہ خوراک


Staff Reporter October 20, 2019
ڈنگی بخار کے باعث صوبائی وزیر اپنی رہائش گاہ پر آرام کررہے ہیں، ترجمان محکمہ خوراک ۔ فوٹو: فائل

سندھ کے وزیر خوراک بھی ڈنگی سے نہ بچ سکے، ہری رام کشوری لال کو ڈنگی بخار ہوگیا ہے۔

ہری رام کشوری لال کے خون کے نمونے ٹیسٹ کروائے گئے جن میں ڈنگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔

ترجمان محکمہ خوراک نے صوبائی وزیر خوراک ہری رام کو ڈنگی بخار کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈنگی بخار کے باعث صوبائی وزیر اپنی رہائش گاہ پر آرام کررہے ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں