چاند پر بھیجی گئی تحقیقی گاڑی یوٹو دوم نے رنگین چکمدار مٹیریل کی جو تصویر دی ہے اسے ماہرین نے شیشہ قرار دیا ہے۔