سیاسی اختلاف اپنی جگہ نواز شریف کی صحت کے لیے دل سے دعا گو ہوں وزیراعظم

تمام متعلقہ اداروں کو نوازشریف کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کردی ہے، وزیراعظم

تمام متعلقہ اداروں کو نوازشریف کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کردی ہیں، وزیراعظم فوٹو: فائل

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلاف ایک طرف، میری دعائیں مکمل طور پر نواز شریف کے ساتھ ہیں۔


سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن نواز شریف کی صحت کے لیے دل سے دعا گو ہوں، تمام متعلقہ اداروں کو نوازشریف کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کردی ہے۔

Load Next Story