2024

آسٹریلوی وزیراعظم کھلاڑیوں کو پانی پلانے کیلیے میدان میں پہنچ گئے

شائقین کرکٹ نے آسٹریلوی ویزیراعظم کے اس اقدام کو خوب سراہا


Sports Desk October 25, 2019
شائقین کرکٹ نے آسٹریلوی ویزیراعظم کے اس اقدام کو خوب سراہا

آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن کھلاڑیوں کو پانی پلانے کیلیے میدان میں پہنچ گئے۔

سری لنکا سے وارم اپ میچ میں آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن کھلاڑیوں کو پانی پلانے کیلیے میدان میں پہنچ گئے، شائقین کرکٹ نے ان کے اس اقدام کو خوب سراہا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں