حراست میں لئے جانے والے افراد میں ایک بھتہ خور اور مختلف جرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان بھی شامل تھے۔