اپوزیشن ڈی چوک اسلام آباد پر جلسے سے دست بردار ہوگئی تاہم اس نے آزادی مارچ جناح ایونیو تک لانے کی اجازت مانگی ہے