ایکتا کپور نے سوناکشی کے بھائی لوّ سنگھ کونئی فلم میں کاسٹ کرلیا

لوسنگھ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ ایکتا کے ساتھ کام کا موقع ملنے پر بے حد خوش ہیں


این این آئی October 14, 2013
لوسنگھ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ ایکتا کے ساتھ کام کا موقع ملنے پر بے حد خوش ہیں۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ فلم پروڈیوسر ایکتا کپور نے کہاہے کہ انھوں نے اداکارہ سونا کشی سہنا کے بھائی لوسنگھ کو اپنی نئی فلم میں کاسٹ کرلیا ہے۔

فلم کا نام ابھی نہیں رکھا ہے۔ یہ میگا بجٹ فلم ہوگی۔ فلم کی مزید تفصیلات وہ فی الحال نہیں دیں گی۔ لوسنگھ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ ایکتا کے ساتھ کام کا موقع ملنے پر بے حد خوش ہیں اور اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کو ثابت کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں