ملک کے نامورنعت خواں شاعراعجازرحمانی انتقال کرگئے
اعجاز رحمانی صاحب محض ایک شاعر نہیں تھے بلکہ وہ ایک وضع داری اور تہذیب کا نام تھا آج وہ عہد تمام ہوا
ملک کے نامور شاعر اورنعت گو جناب اعجاز رحمانی 83 سال کی عمرميں انتقال فرما گئے۔
اردو کے معروف شاعر، عاشق رسول ﷺ، منفرد ترنم کے مالک، اقبال کے جہان نو کے خوابوں کے سوداگراورنعت گو محترم اعجاز رحمانی صاحب خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی نمازجنازە آج بعد نمازعصرجامع مسجد اکبری نزد کالا اسکول ایم 5 نارتھ کراچی ميں ادا کی جائے گی۔
اعجازرحمانی 12 فروری 1936ء کوعلی گڑھ انڈیا میں پیدا ہوئے۔ اعجازرحمانی صاحب استاد قمر جلالاوی کے مستند شاگرد تھے۔ آپ نے احادیث مبارکہ ﷺ کا بھی منظوم ترجمہ نہایت احتیاط سے کیا۔اعجاز رحمانی صاحب محض ایک شاعر نہیں تھے بلکہ وہ ایک وضع داری اور تہذیب کا نام تھا، آج وہ عہد تمام ہوا۔
https://www.youtube.com/watch?v=mVQPIeOg8Ps