دہلی میں ٹی 20 میچ کے فضائی آلودگی سے متاثر ہونے کا خطرہ
دیوالی کے بعد شہر میں سانس لینا دشوار جبکہ موسم سرد ہونے پر بھی فضائی کثافت بڑھ جاتی ہے۔
بھارت اور بنگلادیش کے درمیان دہلی میں 3 نومبر کو شیڈول پہلے ٹی20 میچ کے فضائی آلودگی سے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔
دیوالی کے بعد شہر میں سانس لینا دشوار جبکہ موسم سرد ہونے پر بھی فضائی کثافت بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے بھارت اور بنگلادیش کے درمیان دہلی میں 3 نومبر کو شیڈول پہلے ٹی20 میچ کے فضائی آلودگی سے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔
دسمبر 2017 میں یہاں پر ٹیسٹ میچ کے موقع پر سری لنکن کرکٹرز نے سانس لینے میں دشواری کا کہا جس پر انھیں ماسک پہننے پر مجبور ہونا پڑا تھا۔