ٹوبیکو پراڈکٹس آن لائن مانیٹرنگ آئی ایم ایف شرط پوری
این آر ٹی سی کو ملک میں ٹوبیکو سیکٹر کی آن لائن مانیٹرنگ کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کیلیے لائسنس جاری کر دیا گیا۔
PESHAWAR:
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف جائزہ مشن کے پاکستان پہنچتے ہی ٹوبیکو پراڈکٹس کی آن لائن مانیٹرنگ کا نظام شروع کر کے عالمی ادارے کی ایک اور شرط پوری کر دی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو لاء ڈویژن سے قانونی رائے لینے کے بعد سب سے کم بولی دینے والے وزارت دفاع کے ذیلی ادارے نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن (این آر ٹی سی) کو ملک میں ٹوبیکو سیکٹر کی آن لائن مانیٹرنگ کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کیلیے لائسنس جاری کر دیا گیا۔