کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

رابطے میں پاکستان کے ڈی جی ایم او نے بھارتی ہم منصب کو پاکستانی علاقوں میں بلااشتعال فائرنگ پر تشویش سے آگاہ کیا۔


ویب ڈیسک October 15, 2013
رابطے میں پاکستان کے ڈی جی ایم او نے بھارتی ہم منصب کو پاکستانی علاقوں میں بلااشتعال فائرنگ پر تشویش سے آگاہ کیا۔ فوٹو: فائل

لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کے سلسلے میں پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطے میں سیز فائر معاہدے پر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا جبکہ پاکستان کے ڈی جی ایم او نے بھارت کی جانب سے پاکستانی علاقوں میں بلااشتعال فائرنگ پر بھارت کے ڈی جی ایم او کو تشویش سے آگاہ کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔