آزادی مارچ سے حکومتیں نہیں گرتیں شاہ محمود قریشی
مولانافضل الرحمان معاہدےکی پاسداری کریں، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آزادی مارچ سے حکومتیں نہیں گرتیں اور مولانافضل الرحمان معاہدےکی پاسداری کریں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کرنیوالوں اوراسلام آباد انتظامیہ کےدرمیان معاہدہ ہواہے، آزادی مارچ کےشرکاکوراستےمیں کہیں نہیں روکاگیا، مظاہرین قانون کےدائرےمیں اظہاررائےکرسکتےہیں، مولانافضل الرحمان معاہدےکی پاسداری کریں۔
شاہ محمودقریشی نے تیزگام ریلوےحادثےمیں قیمتی جانوں کےضیاع پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نےٹرین حادثےکی انکوائری کا حکم دےدیا ہے۔
وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کررہاہے، مسئلہ کشمیرپراقوام متحدہ کی قراردادیں موجودہیں، لیکن بھارت مسئلہ کےحل سےکترارہاہے، اپوزیشن کے آزادی مارچ سے میڈیا پر کشمیر کا مسئلہ پیچھے چلا گیا۔
آزادی مارچ کی وجہ سے حکومت گرنے کے خدشہ سے متعلق سوال کے جواب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومتیں ایسے نہیں گرتیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کرتارپورراہداری خیرسگالی کا پیغام ہے، وزیراعظم9نومبرکو اس کا افتتاح کریں گے۔