صدر مملکت نے نیب ترمیمی سمیت 8 نئے آرڈیننس پر دستخط کردیے
5 کروڑ روپے یا زائد مالیت کی بدعنوانی کے افراد کو جیل میں سی کلاس دی جائے گی، نیب ترمیمی آرڈیننس
لاہور:
صدر مملکت عارف علوی نے نیب ترمیمی آرڈیننس سمیت آٹھ نئے آرڈیننس پر دستخط کردیئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے نیب ترمیمی آرڈیننس سمیت 8 نئے آرڈیننس پر دستخط کردیے ، نیب آرڈیننس کے تحت وہ افراد جو پانچ کروڑ یا زائد مالیت کی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کر رہے ہوں انہیں جیل میں سی کلاس دی جائے گی۔
صدر نے نیب آرڈیننس کے علاوہ لیٹر آف ایڈمنسٹریشن اینڈ سکسیشن سرٹیفکیٹ، انفورسٹمنٹ آف ایڈمنسٹریشن آف ویمن پراپرٹی رائٹس آرڈیننس، بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ (ترمیمی آرڈیننس)، لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی آرڈیننس، سو ل پروسیجر کوڈ ترمیمی آرڈیننس اور سپیریئر کورٹس آرڈیننس پر بھی دستخط کیے ہیں۔
صدر مملکت کے دستخط کے بعد ان آرڈیننس کو اب ایکٹ کا درج حاصل ہے اور یہ ایکٹ فوری طور پر نافذ العمل ہیں۔