
سینیٹر سراج الحق نے مطالبہ کیا کہ ٹرین کے سانحے کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے، سپریم کورٹ اس کا از خود نوٹس لے، وزیر ریلوے 75افراد کے زندہ جل جانے کے سانحے کی ذمہ داری قبول کریں۔
انہوں نے کہا کہ مہمان اسلام آباد پہنچ گئے، حکومت نے وعدہ کے مطابق مہمان نوازی کرنے کی بجائے اسلام آباد کو کنٹینرز کا شہر بنا دیا ہے۔ اس پورے منظر نامے اور شور شرابے میں مظلوم اور نہتے کشمیریوں کی آواز دب گئی ہے، وہ ادارہ نور حق میں جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔