تیز گام کی آمد سے چند لمحے قبل پٹرولنگ آفیسر نے ٹریک کی فش پلیٹ کھلی دیکھی اور ٹرین کو کریکر فائر کرکے روکا