اس خوبصورت مسجد کا حال ہی میں افتتاح ترک صدر طیب اردگان نے کیا تھا جسے دوسری مرتبہ بم سے اُڑانے کی دھمکی دی گئی ہے