شاہ رخ خان کو اپنی ہی فلم دیکھ کر رونا آگیا

شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا کے رونے کا واقعہ ان کی اپنی ہی فلم ’’کل ہو نہ ہو‘‘ دیکھنے کے دوران پیش آیا

شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا کے رونے کا واقعہ ان کی اپنی ہی فلم ’’کل ہو نہ ہو‘‘ دیکھنے کے دوران پیش آیا۔ فوٹو: فائل


بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان اپنی ہی فلم دیکھ کر روپڑے۔


شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ عید کے روز انہوں نے اور ان کی بیٹی سہانا نے ان کی فلم ''کل ہو نہ ہو'' دیکھی، فلم کے دوران شاہ رخ کی موت کا جذباتی منظر دیکھ کر ان کی بیٹی سہانا نے پہلے سسکیاں لیں اور پھر زاروقطار رونے لگیں اور اسے روتا دیکھ کر انہیں بھی رونا آگیا۔

Load Next Story