رابی پیرزادہ نے ویڈیوز کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے رابطہ کرکے تحقیقات کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے