ڈینگی مچھر نے بالی ووڈ اسٹارز کی نیندیں حرام کردیں

انیل کپور نے مچھر کی افزائش والی اشیا گھر نے نکالنے کا کہہ دیا تو بگ بی نے ڈینگی مچھر مارنے والی مشینوں کا آرڈر دیدیا۔


ویب ڈیسک October 18, 2013
انیل کپور نے مچھر کی افزائش والی اشیا گھر نے نکالنے کا کہہ دیا تو بگ بی نے ڈینگی مچھر مارنے والی مشینوں کا آرڈر دیدیا۔ فوٹو: فائل

ڈینگی مچھر نے بی ٹاون میں بھی اپنی دہشت کے پر پھیلا لئے ہیں جس کی وجہ سے بڑے بڑے اسٹارز کی نیندیں اڑ گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلموں میں اکیلے کئی کئی لوگوں کی پٹائی کرنے والے انیل کپور تو اتنے ڈر گئے ہیں کہ انہوں نے اپنے ملازموں کو ایسی تمام اشیا گھر سے باہرنکالنے کا کہا ہے جو مچھر کی افزائش میں مدد گارثابت ہوتی ہیں۔ بالی ووڈ کے بے تاج بادشا بگ بی تو انیل کپور سےبھی آگے نکلتے ہوئے ڈینگی مچھر مارنے والی ایک نہیں بلکہ کئی مشینوں کا آرڈر دیدیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں