وزارتوں کے اہداف پورے نہ ہونے پر وزیراعظم آفس کا نوٹس

زیر التوا ٹاسک7 دن میں مکمل کرکے ٹاسک مینجمنٹ سسٹم پر اپ لوڈ کرکے وزیراعظم آفس کو رپورٹ بھجوانے کی ہدایات جاری۔


Irshad Ansari November 05, 2019
زیر التوا ٹاسک7 دن میں مکمل کرکے ٹاسک مینجمنٹ سسٹم پر اپ لوڈ کرکے وزیراعظم آفس کو رپورٹ بھجوانے کی ہدایات جاری۔ فوٹو: فائل

وزیراعظم آفس نے وزارتوں اور ڈویژنوں کو دیے گئے اہداف مقررہ مدت میں پورے نہ کرنے کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعظم آفس نے وزارتوں اور ڈویژنوں کو دیے گئے اہداف مقررہ مدت میں پورے نہ کرنے کا نوٹس لے کر زیر التوا ٹاسک7 دن میں مکمل کرکے ٹاسک مینجمنٹ سسٹم پر اپ لوڈ کرکے وزیراعظم آفس کو رپورٹ بھجوانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

''ایکسپریس'' کو دستیاب مراسلے میں طبی آلات اور صحت سے متعلقہ دیگر ساز وسامان کی ٹیکس فری درآمد کی اجازت دینے سے متعلق سفارشات پر مبنی رپورٹ بھی آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں