میرانشاہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے دیگان میں ڈرون حملہ 4 افراد ہلاک

حملے سے گاڑی اور مکان مکمل طور پر تباہ ہوگئے،جس میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔

حملے سے گاڑی اور مکان مکمل طور پر تباہ ہوگئے،جس میں چار افراد ہلاک ہوگئے. فوٹو: فائل

میرانشاہ کے علاقے میں امریکی جاسوس طیارے کے ڈرون حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ۔


مقامی انتظامیہ کے مطابق ڈرون حملہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے دیگان میں کیا گیا، جس میں ایک مکان اور گاڑی پر چار میزائل داغے گئے ۔ حملے سے گاڑی اور مکان مکمل طور پر تباہ ہوگئے،جس میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

واضح رہے وزیرستان میں رواں سال 37ڈرون حملوں میں 252افراد جاں بحق اور 74سے زائد زخمی ہو گئے۔
Load Next Story