ٹیکس ری فنڈ نہ ملنے سے ٹیکسٹائل کی صنعت مشکلات سے دوچار

معیشت کو دستاویزی بنانے کے عمل کے دوران محصولات کے مجموعی ہدف پر اس کا اثر پڑے گا۔


Salman Siddiqui November 06, 2019
معیشت کو دستاویزی بنانے کے عمل کے دوران محصولات کے مجموعی ہدف پر اس کا اثر پڑے گا۔ فوٹو: فائل

حکومت کو رواں مالی کے دوران محصولات کے ہدف کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

پاکستان میں دھاگا ساز صنعت سے وابستہ کارخانوں کا کہنا ہے کہ وہ مالیاتی بحران کے باعث ٹیکس ادا کرنے کے قابل نہیں ہے جس کی وجہ سے حکومت کو رواں مالی کے دوران محصولات کے ہدف کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔


ٹیکسٹائل صنعت کی جانب سے برآمدات کے نتیجے میں انہیں ٹیکس ری فنڈ کی سہولت فراہم کی جاتی ہے تاہم معیشت کو دستاویزی بنانے کے عمل کے دوران محصولات کے مجموعی ہدف پر اس کا اثر پڑے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں