فضائی آلودگی بنگلادیشی کرکٹرز نے میدان میں ہی الٹیاں کیں رپورٹ
دو پلیئرز مہمان پلیئرز کی حالت خراب ہوگئی تھی جن میں سے ایک سومیہ سرکار تھے جوکہ فیلڈ پر الٹیاں کرتے ہوئے دیکھے گئے۔
بھارت کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ کے دوران فضائی آلودگی کے باعث 2 بنگلادیشی کھلاڑیوں کے فیلڈ پر ہی الٹیاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں مقابلے کے دوران دو پلیئرز مہمان پلیئرز کی حالت خراب ہوگئی تھی جن میں سے ایک سومیہ سرکار تھے جوکہ فیلڈ پر الٹیاں کرتے ہوئے دیکھے گئے۔
یاد رہے کہ بھارتی دارلحکومت کی شدید آلودہ فضا کی وجہ سے اس میچ کو ختم کرنے کی بھی تجویز آئی تھی مگر بی سی سی آئی نے پلیئرز کی صحت کو اہمیت نہ دیتے ہو میچ کھلوایا جس میں میزبان سائیڈ کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔