پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اسلم خان پر فرد جرم عائد

ملزم کے صحت جرم سے انکار پر عدالت نے گواہوں کو طلب کرلیا۔


کورٹ رپورٹر November 08, 2019
ملزم کے صحت جرم سے انکار پر عدالت نے گواہوں کو طلب کرلیا۔ فوٹو: فائل

کسٹم کورٹ نے پاکستان ایئر فورس کے سامان کی آڑ میں الیکٹرانکس سامان اسمگل کرنے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی محمد اسلم خان پر فرد جرم عائد کر دی، ملزم کے صحت جرم سے انکار پر عدالت نے گواہوں کو طلب کرلیا۔

کراچی کی کسٹم عدالت میں پاکستان ایئر فورس کے سامان کی آڑ میں الیکٹرونکس سامان اسمگل کرنے سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی، عدالت نے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ملزم محمد اسلم خان پر فرد جرم عائد کردی،ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں