سابق کمشنر کراچی شاہد عزیز صدیقی نجی اسپتال میں انتقال کرگئے

پاکستان کے سئنیر بیوروکریٹ شاہد عزیر صدیقی کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

پاکستان کے سئنیر بیوروکریٹ شاہد عزیر صدیقی کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ فوٹو: فائل

سابق کمشنر کراچی شاہد عزیز صدیقی نجی اسپتال میں انتقال کرگئے نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ مسجد عثمان غنی سو ویو پراداکی جائیگی۔

شاہد عزیز صدیقی پاکستان کے سئنیر بیوروکریٹ میں شمار کیے جاتے تھے اور انھوں نے مختلف محکموں میں اہم ذمہ داریاں ادا کی ، اطلاعات کے مطابق پاکستان کے سئنیر بیوروکریٹ شاہد عزیر صدیقی کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔


عزیر صدیقی کراچی چئیرمین اسٹیٹ لائف انشورنس ،چئیرمین نیشنل ہائیوے اٹھارٹی ، اس کے علاوہ ضیاالدین یونیورسٹی میں وائس چئیرمین کی حیثیت سے کام کیا۔

 
Load Next Story