کئی دہائیاں گزرنے کے بعد بھی ہر ذہن پر نقش نعتیں

حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی مدحت، تعریف وتوصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے

حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی مدحت، تعریف وتوصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے

اللہ کے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی مدحت، تعریف وتوصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے، اور عاشق رسول اپنی خوبصورت آواز میں حضورﷺ کی محبت کے جذبے سے سرشار لہجے میں نعت پڑھ کر آپ ﷺ کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

پاکستان میں کئی مقبول نعت خواں ہیں جن کی حضورﷺ کی شان میں پڑھی جانے والی نعتیں بے حد مقبول ہیں تاہم قاضی وحید ظفر قاسمی، فصیح الدین سہروردی، صدیق اسماعیل، منیبہ شیخ ، مظفر وارثی، ام حبیبہ اور صبیح رحمانی نے جو نعتیں پڑھیں وہ دہائیاں گزرجانے کے باوجود آج بھی دلوں کو چھو لیتی ہیں اور ' آنکھوں سے عقیدت کے آنسو بے اختیار رواں ہوجاتے ہیں۔

میرا پیمبر عظیم تر ہے

https://www.youtube.com/watch?v=B_jdCc70Jpc

 

زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا پیام آیا

https://www.youtube.com/watch?v=IkJu7h_7M9w

رسول مجتبیﷺ کہیے، محمد مصطفی ﷺ کہیئے

https://www.youtube.com/watch?v=WOVjA0JHV0s


حضور ایسا کوئی انتظام ہوجائے

https://www.youtube.com/watch?v=_rHrTjVtpOs

مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے

https://www.youtube.com/watch?v=iH2zmPfVxOw

شیریں سخنی

https://www.youtube.com/watch?v=8oTGIPN_c5E

لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

https://www.youtube.com/watch?v=vdpKcCLXsgA

میری جانب بھی ہو اک نگاہ کرم

https://www.youtube.com/watch?v=Ypjk-pjfD20
Load Next Story