گوادرپورٹ کو چلانے کاکام چین کی کمپنی چائنا اورسیز پورٹ ہولڈنگ لمیٹیڈ (cophl) کو18 فروری2013 کودیا گیا تھا۔