ایفیڈرین کوٹہ اسکینڈل کیساے این ایف کی 14افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
اے این ایف نےاس سلسلے میں راولپنڈی ہائی کورٹ بینچ میں ایک درخواست دائر کی ہے.
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایفیڈرین کوٹہ اسکینڈل میں ملوث 14افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔
اے این ایف نےاس سلسلے میں راولپنڈی ہائی کورٹ بینچ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں ان افراد کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی سفارش کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی ،سابق وفاقی وزیرمخدوم شہاب الدین،مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی سمیت دیگر افراد سے اے این ایف ایفیڈرین کوٹہ اسکینڈل میں پہلے ہی تفتیش کررہی ہے۔