کم کردیشان نے شوہر کنائے ویسٹ کے بغیر سالگرہ منائی

کم کردیشان کے شوہر کے ساتھ اختلافات بڑھنے کی وجہ سے اداکارہ نے سالگرہ شوہر کی بغیر منائی۔


Showbiz Desk October 22, 2013
اداکارہ نے اپنی 33 ویں سالگرہ لاس ویگاس میں دوستوں اور قریبی رشتہ داروں کے ہمراہ منائی۔ فوٹو : فائل

UBAURO: کم کردیشان کے شوہر کے ساتھ اختلافات مزید بڑھ گئے ہیں اور انھوں نے اپنی سالگرہ بھی کینائے ویسٹ کی بغیر منائی ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق ہالی وڈ ٹی وی کی میزبان کم کردیشان گزشتہ روز اپنی 33 ویں سالگرہ لاس ویگاس میں دوستوں اور قریبی رشتہ داروں کے ہمراہ منائی اس موقع پر ان کے شوہر کینائے ویسٹ نہیں تھے۔ کم اس موقع پرانتہائی افسردہ تھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |