کیٹی پرائز انتہائی مغرور خاتون ہے ایلیکس ریڈ

سابقہ بیوی ماڈل کیٹی پرائز انتہائی مغرور ہے اور اسی وجہ سے ہماری علیحدگی ہوئی تھی, ایکیکس ریڈ


Showbiz Desk October 22, 2013
کیٹی کو نمائش پسند ہے اور اس لیے وہ ماڈلنگ کی دنیا میں آئی، سابقہ شوہر ایلیکس

کیج فائٹر ایلیکس ریڈ نے کہا کہ ان کی سابقہ بیوی ماڈل کیٹی پرائز انتہائی مغرور ہے اور اسی وجہ سے ہماری علیحدگی ہوئی تھی ایک امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہناتھا کہ کیٹی کو نمائش پسند ہے اور اس لیے وہ ماڈلنگ کی دنیا میں آئی۔

دوسری جانب کیٹی کا کہنا ہے کہ ایلیکس ان پر الزام لگا کر میڈیا کو گمراہ کر رہے ہیں وہ من گھڑت کہانیاں گھڑ رہے ہیں ان کی علیحدگی کی وجہ کچھ اور ہے ان کا مقصد صرف ان کا میڈیا پر برا تاثر ڈالنا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |