پاکستانی سیاست کے ڈرامے میں نواز شریف اور زرداری کا کردار ختم ہو گیا ہے فواد چوہدری

نئے کردار ماضی کے ان کرداروں کو اپنا رول بڑھانے کے لیے استعمال کرنے کے علاوہ کچھ زیادہ اہمیت نہیں دیتے، فواد چوہدری


ویب ڈیسک November 14, 2019
نئے کردار ماضی کے ان کرداروں کو اپنا رول بڑھانے کے لیے استعمال کرنے کے علاوہ کچھ زیادہ اہمیت نہیں دیتے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست کے ڈرامے میں نواز شریف اور زرداری کا کردار ختم ہو گیا ہے۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏شیکسپیئر نے لکھا تھا کہ دنیا ایک اسٹیج ہے لوگ آتے ہیں کردار ادا کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، پاکستانی سیاست کے ڈرامے میں نواز شریف اور زرداری کا کردار ختم ہو گیا ہے، نئے کردار ماضی کے ان کرداروں کو اپنا رول بڑھانے کے لیے استعمال کرنے کے علاوہ کچھ زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں