وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان نے سرحدوں کی حفاظت سے متعلق پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

وزیراعظم عمران خان نے سرحدوں کی حفاظت سے متعلق پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں مغربی سرحدوں، ملکی سلامتی کی صورتحال، مقبوضہ کشمیر سمیت سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ملکی سرحدوں کی حفاظت سے متعلق پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

Load Next Story