امریکا پاکستان کو ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر امداد دے گا
امریکا نے پاکستان کی امداد بحال کردی،امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا پاکستان کو ایک ارب 60 کروڑ ڈالر امداد فراہم کرے گا
جس میں ایک ارب 38 کروڑ ڈالر فوجی امداد کی مد میں شامل ہوں گے ۔واضح رہے وزیراعظم نوازشریف اس وقت چار روزہ سرکاری دورے پر امریکا میں موجود ہیں جہاں ان کی اہم ملاقاتیں جاری ہیں.