قانون نافذ کرنے والے سری لنکن اداروں کو پہلے سے اندازہ تھا کہ ایسا کوئی حملہ ہوسکتا ہے لیکن پیشگی کچھ نہیں کیا گیا