بھارتی حریف کو زیر کرنے کے لیے پرامید ہوں باکسر نادر بلوچ
پاکستان رینجرزسندھ کی نمائدگی کرنے والے نادر بلوچ کی 29 نومبر کو بھارت کے اندر جیت سنگھ سے پرفیشنل فائٹ طے ہے۔
نادر بلوچ کا کہنا ہے کہ میں اپنی پروفیشنل فائٹ میں بھارتی حریف کو زیر کرنے کے لیے بہت امید ہوں۔
سندھ حکومت کے محکمہ کھیل نے نیوزی لینڈ میں پروفیشنل فائٹ کے لیے انٹر نیشنل باکسر نادر بلوچ کو اخراجات کی مد میں وزیر اعلی سید مراد علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر چیک جاری کردیا۔
لیاری سے تعلق رکھنے والے نادر بلوچ کوصوبائی سیکریٹری اسپورٹس سید امتیاز علی نے ملاقات کرکے حکومت کی جانب سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی تھی، پاکستان رینجرزسندھ کی نمائدگی کرنے والے نادر بلوچ کی 29 نومبر کو بھارت کے اندر جیت سنگھ سے پرفیشنل فائٹ طے ہے۔
نادر بلوچ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے میری مشکل آسان کردی،میں اپنی پروفیشنل فائٹ میں بھارتی حریف کو زیر کرنے کے لیے بہت امید ہوں۔